Advertisement

یہ پاکستان کی کس معروف اداکارہ کا بچپن ہے؟

پاکستانی  اداکار وقتاً فوقتاً اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں جسے مداح بے حد پسند کرتے ہیں، اسی طرح ایک اور مقبول ادکارہ نے یہ یادگار تصویر شیئرکی ہے۔

متعدد پاکستانی اداکار اپنے بچپن کی تصویر شئیر کر کے بچپن کی یادوں کو تازہ کرتے رہتے ہیں اور خوش ہوتے ہیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

پہچانے کہ اس تصویر میں پیلے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس چہرے پر شرارتی سی مسکراہٹ سجائے کون سی اداکارہ ہیں؟

بچپن کی یہ تصویر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تھی جسے مداحوں کی بڑی تعداد نے پسند کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version