نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اس وقت پاکستان کے شمالی علاقوں کی شاندار خوبصورتی سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔
[amazonad category=”Electronics”]
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ نمرہ خان اکثر اپنے فوٹو شاٹس اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی نظر آتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement