Advertisement

اداکارہ دیپیکا کا شوہر کی سالگرہ پر ڈانس، ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ و ماڈل دیپیکا پڈوکون نے اپنے شوہر رنویر سنگھ کو ان کی سالگرہ پر مزاحیہ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انھیں مزاحیہ انداز میں ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

دیپیکا جس بیک گراؤنڈ میوزک پر ڈانس کر رہی ہیں وہ بگ باس کنٹسٹنٹ شہناز گل کے مشہور ڈائیلاگ میری کوئی فیلنگز نہیں ہیں کا ری میک ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کیونکہ رنویر کی سالگرہ ہے اس لئے میں یہاں امن و سکون بنائے رکھوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version