Advertisement

کانز فلم فیسٹیول کے میلے کو چار چاند لگ گئے

کانز فلم فیسٹیول میں رنگ و خوشبو کا سیلاب امڈ آیا، ماڈلز کے جلوؤں نے میلے کو چار چاند لگا دیئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 74 واں کانز فلم فیسٹیول اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ شروع ہوا، جس میں ماڈلز نے دیدہ زیب لباس تن کرکے خوب جلوے بکھیرے۔

 کورونا وائرس کی وجہ سے 2020  فلم فیسٹیول منسوخ کردیا گیا تھا جو کہ اب پورے زور و شور کے ساتھ شروع ہوچکا ہے، جس میں فلمی ستاروں نے ریڈ کارپیٹ پر رونق بکھیر دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version