Advertisement

ڈرامہ ’’عینک والا جن‘‘ کی نئے نام کیساتھ اسکرین پر واپسی

90 کی دہائی کا سب سے مقبول ڈراما ’’عینک والا جن‘‘ اب نئے نام کے ساتھ پھر سے ٹی وی اسکرینز پر دکھایا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عینک والا جن‘‘ بچوں کے لئے بنایا گیا ،جو کہ ایک کلاسیکی پاکستانی ڈراما ہے ،یہ 1993 سے 1996 تک پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا۔

[amazonad category=”Auto”]

 ’’عینک والا جن‘‘ اپنے دور کا بہترین ڈراما تھا جو جادوگر، جن اور پریوں کی کہانی پر مشتمل تھا۔

 یہ ڈراما بچوں سمیت بڑوں میں بھی بے حد مقبول تھا، یہی وجہ ہے کہ لوگوں کے مطالبے پر اس ڈرامے کو پی ٹی وی پر دوبار نشر کیا گیا تھا۔

Advertisement

ایک بار پھر ’’عینک والا جن‘‘ اب نئے نام ’’ریٹرن آف نستور‘‘ کے ساتھ  ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے جو کہ دراصل ’’عینک والا جن‘‘ کا سیکوئل ہے تاہم اس بار یہ ڈراما پی ٹی وی پر نہیں بلکہ ایک اور پاکستانی چینل پر نشر کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ ریٹرن آف نستور کی کہانی بھی جادوگروں، جن اور پریوں کے گرد گھومتی ہے لیکن اس بار ڈرامے میں موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق  جدید ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version