Advertisement

عامر اور کرن کی طلاق کے بعد طرز زندگی پر اسکے اثرات

عامر اور کرن کی طلاق

گزشتہ ہفتے عامر خان اور کرن راؤ کی علیحدگی کی خبر نے تہلکہ مچا دیا تھا جس کے بعد بہت سے تنقیدی بیان بھی سامے آئے تھے۔

اس حوالے سے طلاق کے بعد بالی ووڈ کے سپراسٹار عامر خان کا اپنی سابقہ اہلیہ کرن راؤ  کے ہمراہ پہلا ویڈیو پیغام سامنے آ یا ہے۔

اس ویڈیو میں عامر خان کا کہنا ہے کہ ہمیں معلوم ہے، طلاق کی خبر سُن کر آپ سب کو بہت دُکھ ہوا ہوگا، اچھا نہیں لگا ہوگا اور آپ بہت حیران بھی ہوں گے۔

سپراسٹار نے کہاکہ ہم بس اتنا کہنا چاہیں گے کہ ہم دونوں ہی اس فیصلے سے بہت خوش ہیں۔ہمارے رشتے میں تبدیلی ضرور آئی ہے لیکن ہم دونوں ایک ساتھ ہیں تو آپ لوگ پریشان نہیں ہوں۔

عامر خان نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے مزید کہا کہ ’آپ ہمارے لیے دُعا کریں کہ ہم دونوں خوش رہیں۔

Advertisement

عامر خان کی دوسری سابقہ اہلیہ سے ایک بیٹا ہے جو 2011 میں پیدا ہوا تھا اور آج اس کی عمر 9 سال ہے۔

ان دونوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہطلاق کے بعد بھی ان کا عامر خان سے تعلق قائم رہے گا اور دونوں شخصیات اپنا آزاد فاؤنڈیشن یوں ہی چلاتے رہیں گے۔

اب ذرا بات کی جائے دونوں کی آمدنی اور لائف اسٹائل کے حوالے سے۔

سالانہ آمدنی:

عامر خان کی سالانہ آمدنی 210 ملین ڈالر ( پاکستانی دس ارب) سے زائد ہے جبکہ  کرن راؤ کی سالانہ آمدنی 20 ملین ڈالر ( پاکستانی ایک ارب) سے زائد ہے۔

مہنگی گاڑیاں:

Advertisement

مر خان کے پاس رولز زائز گھوسٹ برانڈ کی کار موجود ہے جس کی قیمت 7 کروڑ (پاکستانی 14 کروڑ روپے) ہے۔

اس کے علاوہ بی ایم ڈبلیو 6 سیریز جی ٹی بھی ہے جس کی قیمت 77 لاکھ ( پاکستانی ایک کروڑ) سے زائد ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version