اداکارہ سارہ علی خان کے ایموجیز تاثرات، ویڈیو وائرل

بھارتی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان نے ایموجیز کے ساتھ اپنے تاثرات دکھاتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔
ایموجیز جیسے ایکسپریشن دینے والی سارہ علی خان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا صارفین میں مقبول ہو گئی ہے۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے جو ویڈیو شیئر کی انھیں 20 سیکنڈز میں 15 تاثرات دینے کا چیلنج دیا گیا تھا۔
سیف علی خان کی صاحبزادی نے بہترین تاثرات دے کر اس چیلنج کو پورا کیا۔
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سارہ علی خان نے لکھا کہ آج ایموجیز کا عالمی دن ہے، اس سے اپنے انداز میں محظوظ ہوں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

