Advertisement

فلم ویلکم کا معاوضہ نہیں ملا، سنیہل دابی کا انکشاف

بالی ووڈ کی مقبول ترین فلم ویلکم میں مجنو بھائی (انیل کپور) کے قریبی دوست کا کردار ادا کرنے والے آرٹسٹ ‘سنیہل دابی’ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 14 سال بعد بھی فلم میں کام کرنے کا معاوضہ نہیں ملا۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکار سنیہل دابی نے 2007 میں ریلیز کی جانے والی فلم ویلکم کے پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈ والا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ میں جب بھی انہیں فون کرتا ہوں وہ یہ ہی کہتے ہیں کہ ہاں دیتا ہوں تمہارا پیسہ، دیتا ہوں۔

[amazonad category=”Auto”]

اداکار نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسی انڈسٹری ہے، اب وہ مجھے کسی فلم کے 10 کروڑ روپے ہی کیوں نا دیں، میں ان کی کسی فلم میں کام نہیں کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ فیروز بھائی زبان دیتے ہیں اور پھر اپنی ہی زبان سے پھر جاتے ہیں۔

Advertisement

سنیہل دابی نے انکشاف کیا کہ صرف ویلکم ہی نہیں بلکہ ایک اور فلم انہوں نے لکھی تھی جو 85 فیصد مکمل ہونے کے بعد بند کردی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version