Advertisement

اداکار نصیرالدین شاہ کا اپنی طبعیت کے حوالے سے پیغام

نصیر

بھارت کے لیجنڈری اداکار نصیرالدین شاہ نے اپنی طبعیت کے حوالے سے پیغام  دیا ہے۔

اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ وہ پُرامید ہیں کل تک انہیں اسپتال سے چُھٹی مل جائے گی۔

[amazonad category=”Electronics”]

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نصیرالدین شاہ نمونیا کی معمولی علامات پر اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

اداکار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امید ہے اتوار تک اسپتال سے ڈسچارج ہوجاؤں گا۔

Advertisement

خیال رہے کہ نصیرالدین شاہ 29 جون سے طبی نگرانی کے لئے اسپتال میں ہیں، اداکار میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version