اداکارہ نیلم منیر کو مداحوں نے بیوٹی کوئن قرار دیدیا

پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر کو مداحوں نے بیوٹی کوئن قرار دے دیا۔
اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ انتہائی پر کشش دکھائی دے رہی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں نیلم منیر سمندر کنارے کھڑی ہوکر خوب صورت پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں۔
اداکارہ نے سیاہ لباس زیب تن کیا ہوا ہے، جبکہ سیاہ چشمے اور کیپ کے ساتھ اداکارہ انتہائی دلکش دکھ رہی ہیں، جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
مداحوں کی جانب سے نیلم منیر کی تصویر پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

