شہزادہ ہیری اور میگھن کے شاہی محل سے انخلا پر مبنی فلم کا ٹریلر آگیا

برطانوی شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل کی زندگی پر بنائی گئی فلم ‘ہیری اینڈ میگھن اسکیپنگ دی پیلس’ کا ٹریلر منظر عام پر آگیا۔
اس فلم کے ٹریلر کےایک منظر میں میگھن مارکل کو محل سے جاتے ہوئے فرش پر گِرا ہوا دکھایا گیا ہے جبکہ شہزادہ ہیری اُن کو سنبھال رہے ہیں۔
ہیری اورمیگھن کی زندگی پر مبنی فلم امریکا میں 6 ستمبر کو ریلیز کی جارہی ہے جب کہ برطانیہ میں ریلیز کی تاریخ کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا ہے۔
واضح رہے امریکی انٹرٹینمنٹ ادارے’ لائف ٹائم’ کی جانب سے برطانوی شہزادے ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن کی زندگی کے بارے میں بنائی گئی یہ تیسری فلم ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

