Advertisement

اقراء عزیز کی یاسر حسین کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان کی معروف فنکار جوڑی اقراء عزیز اور یاسر حسین کی نئی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ اقراء عزیز اور اداکار و میزبان یاسر حسین کے ہزاروں مداح انہیں سوشل میڈیا پر فالو کر رہے ہیں اور ان دونوں کی جانب سے آنے والی ہر نئی پوسٹ کو پسند بھی کرتے ہیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

یاسر حسین نے اقراء عزیز کے ہمرہ ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں دونوں خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔

اس تصویر میں یاسر حسین سلیفی بنا رہے ہیں جبکہ اُن کی اہلیہ اقراء عزیز نے اُنہیں پکڑا ہوا ہے۔

یاسر حسین نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ اقراء عزیز نے اُنہیں گھیرا ہوا ہے۔

Advertisement

یاسر حسین کی اس تصویر پر تاحال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آچکے ہیں۔

واضح رہے کہ اقراء عزیز اکثر و بیشتر اپنی نئی تصویریں اور گھومتے پھرتے بنائے گئے وی لاگز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version