عید کے موقع پر اداکارہ ثانیہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد

عید کے اس پرمسرت موقع پر اداکارہ ثانیہ شمشاد کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ ثانیہ نے اپنے تمام چاہنے والوں کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے اور ایک خوشخبری بھی دی ہے۔
اداکارہ نے اس تصویر کے متعلق بتایا ہے کہ اللہ نے عید کے موقع پر انھیں بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔
اداکارہ نے ابھی تک اپنے بیٹے کے نام کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا ہے لیکن اپنے مداحوں سے دعاؤں کے لئے ضرور کہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement