Advertisement

آئیں جانتے ہیں زین ملک اور دلیپ کمار کے درمیان تعلقات کے حوالے سے

بھارتی معروف اداکار دلیپ کمار انتقال کے بعد اِن کے لا محدود مداحوں، ساتھی اداکار اور بڑی نامور سیاسی شخصیات افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔

وہی دوسری جانب پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے بھی لیجنڈری اداکار کے ساتھ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔

زین ملک کی شیئر کی جانے والی یہ تصویر انکے دادا آزاد ملک کی ہے جس میں بھارتی معروف اداکار دلیپ کمار بھی موجود ہیں۔

زین ملک نے انسٹاگرام پر یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’میرے ابو دلیپ کمار کے ساتھ۔‘اس پوسٹ کوزین ملک کے دادا نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا تھا۔

گلوکار خود بھی ماضی میں بالی ووڈ سے اپنی محبت کا اظہار کئی بار کر چکے ہیں، انہوں نے سرعام اس بات کا بھی اعتراف کیا تھا کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ان کے پسندیدہ اداکار ہیں۔

Advertisement

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version