اداکارہ منال خان کی تصویر وائرل

پاکستانی اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ منال خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹا گرام کاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
منال خان کی جانب سے شئیر کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اداکارہ منال خان انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ منال خان کی حال ہی میں اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ منگنی ہوئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

