اداکارہ عائزہ خان کی بیٹی 6 سال کی ہو گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کی بیٹی کی آج چھٹی سالگرہ ہے جس پر وہ کافی خوش ہیں۔
عائزہ خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر بیٹی حورین کی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ اُن کی بیٹی 6 سال کی ہو گئی ہے۔
اداکارہ نے ا پنی پوسٹ کے کیپشن میں ہیش ٹیگ دیتے ہوئے حیرانی کا ظہار کیا ہے، انہوں لکھا ہے کہ وقت کتنا جلدی گزرتا ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
عائزہ خان کی اس پوسٹ پر شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے حورین کو خوب مبارکبادیں دی جا رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

