Advertisement

سلوسٹر اسٹیلون کی سلمان خان کو ایکشن فلم میں ساتھ کام کرنے کی پیشکش

سلوسٹر اسٹیلون ایک امریکی اداکار، سکرین رایٹر اور فلم ڈائریکٹر ہیں۔

سلوسٹر اسٹیلون کو ہالی ووڈ فلموں میں ایکشن کرداروں کے لئے جانا جاتا ہے جن میں سے دو قابل ذکر کردار راکی بالبوا اور جان ریمبو ہیں۔

 بالی وڈ اداکار سلوسٹر اسٹیلون نے سلمان خان کو ایکشن فلم میں اپنے ساتھ کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایک ٹوئٹ میں سلمان خان نے اپنے فالوورز کو  ’ریمبو اور روکی‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان سے بہتر  ڈائریکٹر  اور رائٹرکوئی نہیں ہے، اگر کسی شخص کو فالو کرنا ہے تو سلوسٹر اسٹیلون کو کریں کیونکہ یہ آپ کے ہیرو کے بھی ہیرو ہیں۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version