Advertisement

اداکارہ عائشہ خان کا شوہر کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے شوہر میجر عقبہ ملک کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔

انہوں نے اپنے انسٹاگرام سے ایک گلدستے کے ساتھ غبارے اور اپنی فیملی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شوہر کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

سابقہ اداکارہ نے لکھا کہ ’سالگرہ مبارک عقبہ، اور عبادہ ماہنور کے لئے، میں خوش قسمت ہوں کہ آپ کیساتھ زندگی بسر کر رہی ہوں۔

[amazonad category=”Auto”]

واضح رہے کہ 15 اپریل 2018 کو عائشہ خان اور میجر عقبہ ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے ،ان کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا نام’ماہ نور‘ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version