Advertisement

لوگ مجھے کاجول سے بہتر اداکارہ دیکھنا چاہتے تھے، تنیشا کا اہم انکشاف

بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ کاجول کی بہن اداکارہ تنیشا مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ کیرئیر کے آغاز میں ان کے چہرے سے لے کر اداکاری تک ان کا مقابلہ کاجول سے کیا جاتا تھا۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے تنیشا نے بتایا کہ جس وقت میں نے انڈسٹری میں قدم رکھا اس وقت لوگ یہ تصور کررہے تھے کہ میں دوسری کاجول ہوں گی، لوگ چاہتے تھے کہ میں اس سے بہتر اداکارہ ثابت ہوں۔

[amazonad category=”Mobile”]

تنیشا کا کہنا تھا کہ مجھ میں اور کاجول میں بہت فرق ہے، ہم دونوں کی آنکھوں اور بالوں کا رنگ مختلف ہے، وہ مجھ سے قد میں لمبی ہے، ہم دونوں ایک سے نہیں ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ مجھے امید ہے جس طرح میرا موازنہ کاجول سے کیا جاتا تھا اسی طرح اس کا مقابلہ ہماری والدہ تنوجا سے کیا جاتا ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ تنیشا مکرجی نے 2003 میں بھارتی فلم انڈسٹری میں اس وقت قدم رکھا جب کاجول دِل والے دلہنیا لے جائیں گے، کچھ کچھ ہوتا ہے اور کبھی خوشی کبھی غم جیسی بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دِکھا چکی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version