Advertisement

میٹ ڈیمن کو زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کس بات کا ہے؟

ہالی ووڈ اسٹار میٹ ڈیمن  نےا پنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے پردہ اٹھا دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ کے ایکشن اسٹار میٹ ڈیمن کا کہنا ہے کہ اُنہیں 2009 کی بلاک بسٹر  فلم اواتار کی پیشکش ٹھکرانے پرپچھتاوا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

میٹ ڈیمن کے مطابق اُنہیں فلم میں معاوضے کے علاوہ آمدنی کا 10 فیصد بھی دیے جانے کی پیشکش کی گئی تھی ،اس لئے فلم میں انکار کو وہ فلمی کیریئر کا سب سے بڑا پچھتاوا سمجھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version