اداکار سیف علی خان کی اپنے بچوں کیساتھ پہلی تصویر وائرل

بھارتی اداکار سیف علی خان کی پہلی مرتبہ اپنے تمام بچوں کے ساتھ تصویر وائرل ہو گئی ہے۔
یہ تصویر سیف کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔
سارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی اور دعا کی کہ اللّٰہ سب کو امن و ترقی عطا فرمائے۔
اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیف کے سب سے چھوٹے بیٹے کے چہرے کو دنیا سے چھپاتے ہوئے اس پر ایموجی بنادی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement