نیہا ککڑ نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

نیہا ککڑ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی بھارتی موسیقار بن گئی ۔
[amazonad category=”Auto”]
گلوکارہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 6 کروڑ ہونے پرانہوں نے اپنی یہ خوشی مداحوں کے ساتھ کیک کاٹنے کی ویڈیو کی صورت میں شیئر کی۔
اس ویڈیو میں نیہا اپنے شوہر کے ہمراہ خوش دکھائی دے رہی ہیں جبکہ دونوں گلوکار ساتھ میں کیک کاٹ رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

