اریکہ حق کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ

اریکہ حق، پاکستان کی ایک مشہور اور نامور ٹک ٹاک اسٹار ہیں جنہوں نے بہت کم عمری میں اپنے ٹیلنٹ کی مدد سے بہت نام کمالیا ہے۔
اریکہ حق کی ٹک ٹاک ویڈیوز کو پاکستان اور باہر بھی کافی پذیرائی حاصل ہے اور انکے سوشل میڈیا پر فالورز بھی بہت زیادہ ہیں۔
حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار اریکہ حق نے اپنی چند تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔
ان پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاک اسٹار نے ملٹی کلر کا لہنگا پہنا ہوا ہے جس میں وہ بہت دلکش نظر آرہی ہیں۔
اریکہ حق کی ان تصاویر کو مداحوں نے بہت پسند کیا ہے اور اس نئے انداز کو خوب سراہا بھی ہے۔
ٹک ٹاک اسٹار اس سے قبل بھی بہت بار مشرقی انداز اپنا چکی ہیں۔
خیال رہے کہ اریکہ حق کا اس سے پہلے بھی ایک برائیڈل فوٹو شوٹ ہوچکا ہے جس کو مداحوں کی جانب سے کافی پذیرائی بھی حاصل ہوئی تھی۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

