Advertisement

اریج فاطمہ کا پاکستانی اداکاراؤں کے مغربی لباس سے متعلق اہم پیغام

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ اریج فاطمہ نے پاکستانی اداکاراؤں کے مغربی لباس سے متعلق اہم پیغام شئیر کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا ہے کہ اگرچہ میری پیدائش امریکا میں ہوئی، اپنے والدین کے ہمراہ میں یہاں 35 سال سے زائد عرصے سے مقیم ہوں، مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میں پاکستان سے زیادہ کسی اسلامی ملک میں رہتی ہوں۔

اریج فاطمہ نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ سمجھدار لوگ پتا لگالیں گے کہ یہ کس کی طرف ہدایت کی گئی ہے۔

[amazonad category=”Electronics”]

اداکارہ کی اس پوسٹ پر صارفین کی جانب سے بھی مختلف کمنٹ کیے گئے۔

واضح رہے اداکارہ اریج فاطمہ نے 2017 میں امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے عزیر علی نامی ایک ڈاکٹر سے شادی کی تھی جس کے بعد اب وہ ان کے ساتھ وہیں مقیم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version