Advertisement

اداکار حسن حیات خان کا بیٹی کیلئے جذباتی پیغام

اداکار و گلوکار حسن حیات خان نے نومولود بیٹی ریا حسن حیات کی پیدائش پر ایک جذباتی نوٹ شیئر کیا ہے۔

انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بیٹی کا ننھا ہاتھ تھامے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری ذات کو آپ نے تکمیل تک پہنچانے میں 9 ماہ لگائے، میں وعدہ کرتا ہوں کہ دنیا کو آپ کے قدموں تک لانے کے لئے میں ہر حد پار کروں گا۔

حسن حیات نے لکھا کہ آپ نے صرف 4 دن میں میرا پورا وجود تبدیل کر دیا ہے، میں آپ کے ساتھ باقی کی زندگی گزارنے کامنتظر ہوں، مجھے والد بنانے کے لئے آپ کا شکریہ ریا حیات خان۔

[amazonad category=”Auto”]

انہوں نے مداحوں  کی بے پناہ دعاؤں اور خواہشات کا شکریہ بھی ادا کیا۔

یاد رہے کہ جوڑے کے ہاں رواں ماہ کی 5 تاریخ کو امریکا کے ریور سائیڈ کمیونٹی اسپتال میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version