Advertisement

سنی لیون نے غریبوں کے حق میں آواز بلند کردی

بھارتی بولڈ اداکارہ سنی لیون نے کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کے کی وجہ سے غریبوں کے حق میں آواز بلند کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنی لیون  نے غریبوں کی حالتِ زار پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی دلی ہمدردیاں یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کے ساتھ ہیں۔

[amazonad category=”Electronics”]

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہم اداکار اور بڑے لوگ اس لاک ڈاؤن سے نبردآزما ہوجائیں گے لیکن غریب اسے برداشت نہیں کرسکتا۔

انھوں نے کہا کہ ہم اسٹارز اور انٹرٹینرز اگر مہینوں بھی کام نہ کریں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن ایسے لوگ جو سیٹ پر ہمارے ساتھ کام کرتے ہیں ان لوگوں کو اجرت دینا ضروری ہے تاکہ وہ اپنے اہلِ خانہ کا خیال رکھ سکیں۔

Advertisement

سنی کا کہنا تھا کہ ٹیکنیشن، ہیئر اسٹائلسٹس اور میک اپ آرٹسٹس بھی اسی کیٹیگری میں آتے ہیں، اور ان تمام لوگوں کا دارومدار سیلیبریٹیز کے کام کرنے پر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version