Advertisement

کرینہ کپور نے فلم ’جب وی میٹ‘ سے بوبی دیول کو کیوں نکلوایا ؟

معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کے کہنے پر بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار امتیاز علی نے فلم ’جب وی میٹ‘ سے بوبی دیول کو نکال کر شاہد کپور کو سائن کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم ’جب وی میٹ‘ کے ہدایت کار امتیاز علی نے اداکار بوبی دیول کو سائن کیا تھا اور ان کے مدمقال پہلے عائشہ تاکیہ اور پھر پریٹی زنٹا کو رکھا تاہم بعد میں کرینہ کپور نے فلم میں انٹری لی۔

[amazonad category=”Mobile”]

رپورٹس کے مطابق ان دنوں کرینہ کپور مسلسل ہٹ فلمیں دے رہی تھیں اور ان کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاروں میں ہونے لگا تھا، یہی وجہ ہے کہ فلم کے ہدایت کار نے فوری طور پر کرینہ کپور کو سائن کر لیا تاہم کرینہ نے فلم کرنے کے لئے ایک شرط رکھ دی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ کرینہ نے ہدایت کار سے کہا وہ اس فلم میں صرف اپنے بوائے فرینڈ شاہد کپور کے ساتھ کام کریں گے جس کے لئے امتیاز علی فوری طور پر مان گئے اور بوبی دیول کو اطلاع دیے بغیر شاہد کپور کو سائن کرلیا۔

Advertisement

بعد ازاں فلم میں شاہد کپور کے کردار ’ادتیا‘ کو بے حد پسند کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version