Advertisement

کس فلم نے دیپیکا کی زندگی بدل دی تھی ؟اداکارہ نے بتادیا

نامور بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی زندگی بدل دینے والے لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کردیے۔

اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کی زندگی فلم ’کاکٹیل‘ نے بدل دی تھی جو سال 2012 میں ریلیز ہوئی تھی۔

[amazonad category=”Mobile”]

انھوں نے کہا کہ میرا ہمیشہ سے ماننا ہے کہ جب آپ اپنے آپ کو نبھائے گئے کردار میں ڈھالتے ہیں تو اس کردار کا کچھ اثر ساری زندگی کے لئے آپ کے ساتھ ہوجاتا ہے۔

دیپیکا کا کہنا تھا کہ اسی وجہ سے فلم میں ویرونیکا کا کردار ان کے لئے سب سے خاص کردار ہے جو انھوں نے اسکرین پر نبھایا۔

Advertisement

دیپیکا نے مزید کہا کہ اس کردار نے پیشہ ورانہ اعتبار سے انھیں مکمل طور پر تبدیل کردیا اور ذاتی زندگی میں بھی اس کردار کا ان پر اثر رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version