مومنہ مستحسن نے بھی ویکسینیشن کروالی

پاکستان کی نوجوان اور معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کسی بھی تعریف کی محتاج نہیں ہیں بلکہ بہت ہی کم عرصے میں انہوں نے اپنی محنت سے انڈسٹری میں بہت نام کمالیا ہے۔
حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے گلوکارہ نے ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مومنہ مستحسن نے بھی کورونا سے بچاؤ کے لئے اپنی ویکسینیش مکمل کروالی ہے۔
اس موقع پر گلوکارہ مومنہ نے اپنے چاہنے والوں سمیت تمام تر عوام کو کورونا سے بچاؤ کے لئے اپنی ویکسینیشن کو مکمل کروانے اور ساتھ ہی بوسٹر لگوانے کی ہدایت کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement