Advertisement

کیا آپ اس بھارتی اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟

لارا دتہ

لارا دتہ ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو کہ ’مس یونیورس‘ کا خطاب بھی حاصل کر چکی ہیں۔

گزشتہ کئی سالوں سے اداکارہ لارا دتہ نے فلمی دنیا سے دوری اختیار کی ہوئی ہے جس کی واضح وجہ تو معلوم نہیں ہے لیکن کہا یہ جاتا تھا کہ اداکارہ موٹاپے کا شکار ہوگئیں ہیں۔

ان سب افواہوں اور ناقابل تنقید کو رد کرتے ہوئے اداکارہ لارا دتہ نے فلمی دنیا میں واپسی کی ٹھان لی ہے۔

اداکارہ لارا دتہ اکشے کمار کی ریلیز ہونے والی فلم ’بیل باٹم‘ میں اندرا گاندھی کا کرادار نبھاتی نظر آئینگی ۔

اس کرادار کے لئے میک اپ کی مدد سے لارا دتہ کے چہرے کو ایک نیا روپ دیا گیا ہے جو کہ مداحوں اور عوام کے لئے پہچان پانا بہت مشکل ہوگیا ہے۔

Advertisement

اس کردار کے لئے اداکارہ نے اپنا وزن بھی کم کیا ہے اور اس کردار کو نبھانے کی پوری کوشش بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version