Advertisement

سونم کپور نے فلم کا معاوضہ 11 روپے کیوں لیا؟ ہدایتکار نے وجہ بتادی

بالی ووڈ میں اداکار یا اداکارہ اسکرپٹ کے مطابق معاوضہ نہ ملنے پر فلم سائن کرنے سے انکار کردیتے ہیں تاہم ایسا شاہد ہی سنا ہو کہ اداکارہ نے خود سے معاوضہ کم کر کے فلم میں خوشی خوشی کام کیا ہو۔

بالی ووڈ کے ڈائریکٹر راکیش اوم پرکاش مہرا اپنی خود نوشت دا اسٹرینجر ان دا مرر میں لکھتے ہیں کہ فلم دہلی 6 میں اداکارہ سونم کپور کی اداکاری اور دوستی کی وجہ سے انہیں فلم بھاگ ملکھا بھاگ کے بارے میں بتایا۔

ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا لکھتے ہیں کہ اس فلم میں سونم کپور اسکرین پر کم ہی نظر آئیں اور انہوں نے صرف 11 روپے معاوضہ لینا پسند کیا۔

راکیش اوم پرکاش کہتے ہیں کہ جب جب اداکارہ فلم میں نظر آئیں انہوں نے اسکرین کو روشن کیا، فلم سے سونم کپور کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔

فلم ہدایتکار سے جب سونم کپور کے 11 روپے معاوضہ لینے کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے بتایا کہ اداکارہ نے خود سے 11 روپے معاوضے کا مطالبہ کیا تھا، انہوں نے فلم میں خصوصی طور پر کام کیا ہے، فلم دہلی 6 سے ہم دونوں کے درمیان اچھی دوستی ہوگئی تھی۔

Advertisement

راکیش اوم پرکاش کہتے ہیں کہ اداکارہ سونم کپور نے ملکھا سنگھ پر فلم بنانے پر ہمارا بہت شکریہ ادا کیا اور وہ اس فلم میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version