Advertisement

راحت فتح علی خان کے پرفارمنس پر لندن جھوم اٹھا

استاد راحت فتح علی خان نے عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث دو سال کے وقفے کے بعد لندن کا میلہ لوٹ لیا۔

دو سال سے استاد راحت فتح علی خان کی موسیقی کے دیوانے بے قرار تھے، شائقینِ موسیقی نے خوب انجوائے کیا۔

سلمان احمد نے استاد راحت فتح علی خان کے ساتھ جاری سفر کے شاندار  10 برس مکمل ہونے کا جشن بھی منایا۔

اس موقع پر استاد راحت فتح علی خان نے دلی خوشی کا اظہار کیا اور سلمان احمد کے ساتھ سفر کو دلکش قرار دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ شب انٹرنیشنل میوزک پروڈیوسر سلمان کی سربراہی میں برطانیہ کا دورہ لندن سے شروع کیا، اس موقع پر لندن کے میئر بھی موجود تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version