معروف ڈرامہ نگار زیتون بانو انتقال کر گئیں

پشتو زبان کی معروف ڈرامہ نگار، شاعرہ اور افسانہ نگار زیتون بانو بیماری کے باعث 83 سال کی عمر میں پشاور میں انتقال کرگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق زیتون بانو 1938 میں پشاور میں پیدا ہوئی تھیں اور انہوں نے پشتوں ،اردو اور اسلامیات میں ماسٹرز کیا تھا۔
انہوں نے بہت عرصہ ریڈیو پاکستان، پشاور اور پی ٹی وی پشاور کے ساتھ کام کیا جبکہ پاکستان اور پی ٹی وی کے لئے ڈرامے بھی لکھے۔
زیتون بانو نے اپنی زندگی میں دس سے زیادہ کتابیں لکھی تھیں ،ان کی مشہور کتابوں کے نام، هنداره، خوبونه، دہ شگو مزل ہیں۔
واضح رہے کہ زیتون بانو نے 50 سال تک پشتو اداب میں آپنی خدمات سر انجام دی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement