Advertisement

علی ظفر کے پشتو گانے کا ٹیزر جاری

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے ان کے پہلے پشتو زبان میں گائے جانے والے گانے کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

 ٹیزر کے مطابق علی ظفر کا یہ گانا رواں ماہ 22 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

علی ظفر نے اپنے اس نئے آنے والے گانے میں پشتون کلچر کو بخوبی انداز میں پیش کیا ہے۔

گلوکار نے اپنے ٹوئٹ میں مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’ٹیزر کا مزہ لیجیے۔‘

Advertisement

علی ظفر نے یہ بھی لکھا کہ ’اب آپ اندازہ لگاکر بتائیں کہ میرے اس گانے کا نام کیا ہوگا؟‘

اُنہوں نے مزید بتایا کہ ’اُن کا یہ گانا پشتون کلچر ڈے کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔‘

واضح رہے کہ اس سے قبل علی ظفر بلوچی اور سندھی زبان میں بھی گیت ریلیز کرچکے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version