Advertisement

سجل علی نے احد رضا کو ’ہیملٹ‘ کیوں کہا؟

پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے شوہر احد رضا میر کو ایک منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔

اداکارہ سجل علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے شوہر احد رضا میر کے ساتھ ایک دلکش تصویرشیئرکرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ سجل علی نے کیپشن میں لکھا، ‘ہیپی برتھ ڈے مائی ہیملٹ ‘۔

واضح رہے کہ ہیملٹ عظیم انگریزی مصنف اور ناول نگار ولیم شیکسپیئر کی تصنیف ہے اور احد رضا میر جون 2019 میں کینیڈا میں ہونے والی 22ویں بے ٹی مچل ایوارڈ تقریب میں بہترین انٹرنیشنل تھیٹر اداکارکا ایوارڈ جیت چکے ہیں جو انہیں مقبول تھیٹر پلے ‘ہیملٹ اے گھوسٹ اسٹوری’ میں بہترین پرفارمنس پر دیا گیا۔

Advertisement

خیال رہے کہ سجل اور احد کی شادی 14 مارچ ابوظہبی کے خوبصورت ضیا نورائی جزیرے پر ہوئی تھی جس میں صرف فیملی کے افراد اور شوبز سے سجل کی چند قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version