گلوکارہ شکیرا پر جنگلی جانوروں نے حملہ کر دیا

کولمبیا سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکارہ شکیرا پر دو جنگلی جانوروں نے حملہ کردیا۔
گلوکارہ شکیرا کا کہنا ہے کہ حال ہی میں وہ اسپین کے شہر بارسلونا میں اپنے آٹھ سالہ بچے کے ساتھ چہل قدمی کر رہی تھیں جب اچانک ان پر دو جنگلی جانوروں نے حملہ کردیا۔
شکیرا کا کہنا ہے کہ جانور ان کا ہینڈ بیگ لے کر جنگل میں بھاگ گئے تاہم بعد میں بیگ مل گیا۔
انھوں نے بدھ کو انسٹاگرام پر اپنے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے کے بارے میں تفصیلات بتائیں ہیں ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

