Advertisement

شنیرا اکرم نے دیا تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کی اہلیہ شنیرا اکرم  نے ان پر تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔

شنیرا اکرم نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری نے ذریعے تنقید کرنے والوں کو مثبت جواب دیتے ہوئے اپنے کام سے کام رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

شنیرا اکرم نے اپنی اسٹوری میں لکھا ہے کہ ’معروف شخصیت کی بیوری، گوری میم،  جیسے الفاظ اپنے لئے سن سن کر تھک چکی ہوں‘۔

شنیرا اکرم نے لکھا ہے کہ ’تنقید کرنے والے یہ لوگ کیا بھول گئے ہیں میں نے سب کچھ چھوڑ کر اپنی زندگی کے 10 سال اپنے ملک کی سلامتی اور بقاء کے لئے کام کیا ہے۔

Advertisement

شنیرا اکرم کا مزید کہنا تھا کہ میں اگر چاہتی تو اپنے ان 10سالوں میں اپنے پیاروں اور عزیز کے ساتھ وقت گزارتی اور خوب آرام سے رہتی لیکن میں نے ایسا نہیں کیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے زندگی کے چند سال لوگوں کی فلاح اور بہبود میں سرف کردیئے اور ان 10 سالوں میں اپنی زندگی کا ہر دن لوگوں کی بھلائی اور انسان کی خدمت میں لگادیئے، اسکے علاوہ بھی کچھ وقت بچتا تو وہ لوگوں کے حقوق کی لڑائی میں لگایا۔

شنیرا اکرام کا کہنا تھا کہ اپنے ملک کی بقاء کے لئے کام کرنے پر مجھے بہت فخر ہے اور میں فخر سے کہتی ہوں کہ میں ایک مشہور شخصیت کی بیوی اور گوری میم ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version