ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیموئلز اینٹی کرپشن کوڈ کی زد میں آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیموئلز کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیموئلز کو ٹی ٹین لیگ میں 4 مختلف شقوں کی خلاف ورزی پر چارج کیا گیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )اعلامیے کے مطابق سیموئلز پر مراعات وصول کرنے اور تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر چارج کیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹر سیموئلز کے پاس الزامات کا جواب دینے کے لیے 14 روز کا وقت ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

