Advertisement

الکا یاگنک کو عمران عباس کے کس ڈرامے کا انتظار ہے؟

بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک کو پاکستانی اداکار عمران عباس کے نئے آنے والے ڈرامے امانت کا بےصبری سے انتظار ہے۔

الکا یاگنک نے عمران عباس کی پوسٹ پر آنے والے ڈرامے کے نشرہونے کے حوالے سے پوچھتے ہوئے کمنٹ میں لکھا کہ کب کب کب؟

عمران عباس کی جانب سے جواب میں لکھا گیا کہ کچھ ہی ہفتوں میں یہ ٹی وی اسکرینز پر ہوگا، آپ ڈرامے سے متعلق اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیئے گا۔

واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا کہ سرحد پار سے عمران عباس نے ایسا کوئی کمنٹ موصول کیا ہو۔

Advertisement

اس سے قبل بھی الکا اور عمران عباس میں پیغامات کا تبادلہ ہوچکا ہے۔

بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک نے عمران عباس کی ڈرائیونگ کرتے گلوکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ بہت اچھا گاتے ہیں اور ڈرائیونگ بھی اس سے زیادہ اچھی کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version