سونم کپور اور پرینیتی چوپڑا کے فٹنس لکس، سوشل میڈیا کی زینت

بالی وڈ کی اداکارہ سونم کپور جو اپنے فیشن سینس کی وجہ سے انڈسٹری میں فیشن دیوا کا خطاب حاصل کر چکی ہیں۔
اداکارہ اپنے ڈریسنگ اور فیشن شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خبروں پر چھائی رہتی ہیں۔
اسکے ساتھ ساتھ ہی اداکارہ اپنی فٹنس کا بھی بہت خیال رکھتی ہیں جس کی وجہ سے ان کے مداح انہیں بہے پسند بھی کرتے ہیں اور انہیں ایک آئیڈیل کے طور پر تسلیم کرتے ہیں
حال ہی میں اداکارہ سونم کپور نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو میں اداکارہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنے پرفیکٹ فٹنس لک کو شیئر کرتی ہوئی دکھائی دی ہیں۔
اس ویڈیو میں اداکارہ بہت خوبصورت اور مکمل آئیڈیل شخصیت کے طور پر نظر آرہی ہیں۔
علاوہ ازیں بالی وڈ کی چلبلی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بھی اپنے انسٹاگرام اکؤنٹ پر ایک فٹسن ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ اپنے مداحوں کو اپنی فٹنس کے ذریعے فٹ رہنے کا مشورہ دی رہی ہیں۔
اداکرہ اپنی فٹنس کو لے کر بہت حساس نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے اکثر و پیشتر وہ اپنی ورک آؤٹ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News