Advertisement

اریبہ حبیب کی صاف اسکن کا راز کیا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی صاف اسکن کا راز بتا دیا ہے۔

اداکارہ کا خوبصورتی سے متعلق ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس میں اُنہیں صاف اسکن اور خوبصورتی میں اضافے کے لئے مداحوں کو ٹپس دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اریبہ حبیب نے بتایا کہ صاف اور نرم ملائم جِلد کے لئے صبح اُٹھ کر شہد میں لیموں کا رس اور اس میں آدھا چمچ کافی کا بھی شامل کر کے پیسٹ بنا لیں ۔

انہوں نے بتایا کہ کافی، لیموں اور شہد کے اس فیس ماسک کو چہرے پر لگا لیں اور سوکھنے پر چہرہ دھو لیں، اس عمل سے اسکن صاف شفاف اور نرم ہو جاتی ہے اور داغ دھبوں کا بھی خاتمہ ہو جاتا ہے۔

اریبہ حبیب نے ٹپ شیئر کرتے ہوئے مزید کہا کہ کافی پینے اور چہرے پر لگانے دونوں صورتوں میں بہت اچھی ہے، کافی کا پیسٹ آپ کے چہرے کو جگا دیتا ہے اور فریش لُک دیتا ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ جب وہ ملک روم میں موجود تھیں تو یہ طریقہ اُنہیں اُن کی ایک اٹالین دوست نے بتایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version