Advertisement

منال خان سے متعلق سسر نے مداح سے کیا کہا؟ واٹس ایپ چیٹ لیک

اداکارہ منال خان کے سسر نے ایک مداح سے بات کرتے ہوئے ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی اداکارہ منال خان رواں ماہ ہی ازدواجی رشتے میں منسلک ہوئی ہیں اور ان کے سسر نے ان کی تعریفیں کرنا شروع کردی ہیں۔

 

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ منال خان کے سسر سے ایک مداح سے ان سے واٹس ایپ پر بات کرتے ہوئے ان کی بہو کے حوالے سے پوچھا تھا جس کی چیٹ منظر عام پر آچکی ہے۔

 

مداح نے اداکارہ کے سسر سے پوچھا کہ ‘ انکل منال آپ کو کیا کہہ کربلاتی ہے؟ جس کے جواب میں احسن محسن اکرام کے والد نے کہا کہ’ ڈیڈ’۔ ایک اور سوال کرتے مداح نے پوچھا کہ ‘انکل اپنی بہوکے بارے کچھ بتائیں، جس پر انہوں نے بتایا کہ وہ بہت خوبصورت ہے، اللہ اس پر اپنی رحمت اور اس کا ساتھ احسن کے ساتھ رکھے۔

 

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں،منال خان اور احسن محسن اکرام کی نکاح کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں شوبز انڈسٹری کے متعدد ستاروں نے شرکت کی جبکہ دونوں فنکاروں کے ولیمے کی تقریب کل یعنی 12 ستمبر ہوئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version