Advertisement

وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ تصویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ طویل عرصے بعد سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

 شنیرا نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر وسیم اکرم کے ہمراہ نئی سیلفی شیئر کی جس میں یہ جوڑی بےحد خوش نظر آرہی ہے۔

تصویر شیئر کرتے ہوئے شنیرا نے کیپشن میں خوش لکھا یعنی وہ طویل عرصے بعد اپنی مکمل فیملی کو دیکھ کر بہت خوش ہیں۔

شنیرا اور وسیم اکرم کی اس سیلفی کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ 10 ماہ کی طویل عرصے کی دوری برداشت کرنے کے بعد بالآخر وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا اور بیٹی عائلہ کے پاس آسٹریلیا چلے گئے ہیں۔

گزشتہ برس سے شنیرا بیٹی کے ہمراہ کورونا وباء کی وجہ سے ہونے والی سفری پابندیوں کے باعث آسٹریلیا میں ہی پھنسی ہوئی تھیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version