Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ تیزاب حملے میں بال بال بچ گئیں

معروف بھارتی اداکارہ پائل گھوش تیزاب حملے میں بال بال بچ گئیں تاہم ڈنڈا بردار حملہ آورں کے ہاتھوں وہ معمولی زخمی ہوئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان پر حملہ ممبئی میں اس وقت ہوا جب وہ میڈیکل اسٹور سے کچھ دوا خرید کر واپس گھر جارہی تھیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنے گھر آرہی تھیں تو کچھ راہزنوں نے ان پر حملہ کرکے ان سے ان کی قیمتی چیزیں اور نقدی چھیننے کی کوشش کی۔

پائل گھوش نے بتایا کہ ان افراد کے ہاتھ میں ایک بوتل تھی جس میں ممکنہ طور پر تیزاب موجود تھا جو وہ ان پر پھینکنے والے تھے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ وہ ان کے حملے سے بال بال بچ کر گھر پہنچیں تاہم ان کے ہاتھ میں معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version