Advertisement

انور مقصود اداکار احسن خان کی اداکارانہ صلاحیتوں کے معترف

معروف پاکستانی مصنف اور ڈرامہ نگار انور مقصود بھی اداکار احسن خان کی شاندار اداکارانہ صلاحیتوں کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

مختلف سوشل میڈیا پیجز پر انور مقصود کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ اداکار احسن خان کی اداکاری کی تعریف کررہے ہیں ۔

وائرل ویڈیو میں انور مقصود نے کہا کہ  اس آدمی کا کلائمیکس یہ ہے کہ اگر وہ ڈرامہ دیکھ رہے ہیں اور ہر قسط دیکھ رہے رہیں تو جس لمحے احسن کی انٹری ہوتی ہے تو وہ کچھ اور نہیں لگا سکتے۔

انہوں نے کہا کہ جب احسن کا سین ختم ہوگا تو پھر وہ چینل تبدیل کریں گے یا کچھ اور دیکھیں گے۔

Advertisement

انور مقصود نے مزید کہا کہ ان کی ہمت نہیں ہو رہی تھی کچھ اور دیکھنے کی کہ احسن اتنی اچھی اداکاری کرتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version