یہ پاکستان کے کس مشہور اداکار کی تصویر ہے؟

ہم نام اور شکل سے ہر اداکر کو جانتے بھی ہیں اور ان کے فن اور شہرت کے باعث پہچانتے بھی ہیں۔
لیکن ان کا بچپن کیسا ہوتا ہے اور یہ اپنے بچپن میں کیسے دکھتے ہیں یہ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا ہے تاہم اس حوالے سے جاننے میں کافی شوق ضرور ہوتا ہے۔
اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ اداکار اپنے بچپن کی کچھ یادیں اور تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ویسے ہی آج ہم ایک اداکار کا بچن آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔
ان تصاویر کو ذرا غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ کونسے مشہور پاکستانی اداکار ہیں۔
ہمیں اندازہ ہے کہ آپ کو ان تصاویر سے شخصیت کا اندازہ نہیں ہوا ہوگا اس لئے ہم آپ کو بتادیں کہ یہ پاکستانی اداکار میکال ذوالفقارہیں۔
جی ہاں! یہ پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار کا بچپن ہے جس میں ان کو پہچانا بہت مشکل ہے ۔
حال ہی میں اداکار میکال ذوالفقار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بچپن کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔
لیکن حیرانگی کی بات یہ ہے کہ اداکار کے بچپن کی ان تصاویر میں انہیں پہچانا بہت مشکل ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News