Advertisement

احسن کو ڈر تھا میں شادی کے بعد بھاگ جاؤں گی، منال خان کا انکشاف

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبز جوڑی احسن محسن اکرام اور منال خان کی شادی کے بعد ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منال خان اور احسن کسی ہوٹل میں ڈنر کی غرض سے موجود ہیں۔

منال اس ویڈیو میں احسن سے کہتی ہیں کہ بتاؤں میں ابھی سب کو کہ تمہیں شادی سے کتنا ڈر لگ رہا تھا۔

Advertisement

جواب میں احسن کہتے ہیں کہ تم سے ڈر ہی لگے گا۔

منال اپنی بات جاری رکھتے ہوئے بتاتی ہیں کہ احسن کو لگ رہا تھا کہ میں شادی کے اگلے دن ہی بھاگ جاؤں گی۔

جواب میں احسن محسن اکرام کہتے ہیں کہ مجھے بھی یہی خوف تھا کہ میں خود بھاگ جاؤں گا۔

واضح رہے کہ منال خان اور احسن محسن اکرام رواں ماہ 10 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Next Article
Exit mobile version