میرا نے اپنی آنیوالی فلم کی تصویریں شیئر کر دیں

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا عرف میرا جی نے اپنی آنے والی نئی فلم کا پوسٹر اور تصویریں شیئر کر دی ہیں۔
میرا نے گزشتہ دنوں اپنی آنے والی نئی فلم ’جج مینٹل‘ کا پوسٹر شیئر کیا تھا۔
کافی عرصے بعد میرا کا نیا پروجیکٹ فلم شائقین کو دیکھنے کو ملے گا جس کے لئے میرا کے پرستار پرجوش نظر آرہے ہیں ۔
میرا کی جانب سے اب اس فلم کے سیٹ سے شیئر کی گئی تصویروں میں اُن کے ہمراہ، اداکار سعود، جویریہ سعود اور جاوید شیخ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

