Advertisement

عاصم اظہر کا اپنے مداحوں کیلئے خصوصی پیغام

پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے اپنے مداحوں کے لئے خصوصی پیغام جاری کردیا۔

عاصم اظہر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ یار ، میں آپ لوگوں کی وجہ سے روزانہ ٹرینڈنگ پر ہوتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ آپ سب کی طرف سے ملنے والا اتنا زیادہ پیار مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا۔

گلوکار نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا پیار سب سے بڑا ایوارڈ ہے۔

واضح رہے کہ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر عاصم اظہر کا نام ٹاپ ٹرینڈز کی فہرست میں پایا جاتا ہے جوکہ اُن کے مداحوں کی بدولت ہی مکمن ہوتا ہے۔

گلوکار کے مداح اُن کے نام کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے ٹوئٹر پر اُن سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ گلوکار عاصم اظہر نے 2013 میں اپنے موسیقی کے سفر کا آغاز کیا تھا لیکن انہیں شہرت 2016 میں کوک اسٹوڈیو سیزن 9 سے ملی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version