Advertisement

شہزاد شیخ کی سالگرہ، شوبز شخصیات نے تقریب کو چار چاند لگادیئے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سپر اسٹار شہزاد شیخ کی سالگرہ میں شوبز شخصیات نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگادیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکار شہزاد شیخ کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں شو بز شخصیات نے شرکت کی ہے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہزاد شیخ کی سالگرہ میں وجاہت رؤف، شازیہ وجاہت اور اداکار حسن احمد بھی موجود تھے۔

Advertisement

سالگرہ کی اس مختصر تقریب میں دوستوں میں اداکار یاسر حسین اور اقرا عزیز بھی انہیں مبارکباد دینے پہنچے۔

 

اداکار یاسر حسین نے شہزاد شیخ کے لئے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’اللہ تیری ہر خواہش پوری کرےاور صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے۔‘

علاوہ ازیں شہزاد شیخ کی بہن مومل شیخ نے بھی ان کو سالگرہ کی بہت مبارکباد دیتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

اس پوسٹ میں اداکارہ مومل شیخ نے سالگرہ کی تقریب اور کیک کاٹتے ہوئے دیگر تصاویر شیئر کی ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستانی اداکار شہزاد شیخ 39 برس کے ہوگئے اور گزشتہ روز انہوں نے اہلیہ اور دوستوں کے ہمراہ اپنی سالگرہ منائی تھی ۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version